واشنگٹن 22 اکتوبر(یو این آئی)ویکی لیکس نے جہاں امریکی خفیہ ایجنسی "سی آئی اے" کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل اکاونٹ سے حاصل کردہ معلومات جاری کر دی ہیں وہیں سی آئی اے کے ترجمان نے ویب سائٹس کے دعووں
کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعووں میں "ایسے کوئی اشارے نہیں کہ جاری کردہ دستاویزات خفیہ نوعیت کی تھیں" ۔
ابھی کچھ دنوں پہلے ہی یہ ای میل اکاونٹ ہیک کرنے کا دعوی ٰ کیا گیا تھا۔